احساسات لکھنا بہت مشکل ہے ... اور لکھ کر مٹا دینا ... اِســــــــں سے بھی زیادہ اذیت ناک ... بہتــــــــ تکلیفــــــــ دہ ہوتی ہیــــــــں ... وہ تحریریں جو لِکھ کر ... صرف اِســــــــں لِیے مِٹا دی جائیں ... کہ سامنے والا اُسے جذبات نہیــــــــں ... فقط الفاظ سمجھے گا .......!!!

ایک تبصرہ شائع کریں